مشکو ک شخص سے تلا شی پر چرس برآمد

تھانہ اٹک خورد کے ایس آئی محمد یونس نے کوسٹر نمبریLWK.0850میں بیٹھے مشکوک شخص محمد حمزہ ولد غلام نبی ساکن سیالکوٹ سے چرس وزنی1300گرام برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

 

Saturday, June 15, 2019
image: