تھانہ کہوٹہ ضلع راولپنڈی پولیس کو ایک بچہ ملا پے جو اپنا نام گوہر علی ولد محسن اور اپنا گھر تحصیل فتح جنگ ضلع اٹک بتاتا ہے۔اگر کوٸی اس بچے کو جانتا ہے تو درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔

Saturday, June 15, 2019
image: