ٓٓاٹک پولیس تھانہ نیو ائیر پورٹ نے بروقت کاروائی کر کے مسماۃف ن کے اغواء کی کوشش ناکام بنادی۔

15کی اطلاع پر کہ مسماۃ ف ن بعمر18/19سال سکنہ دیھ کھیری مورت سے چار اغوا ء کااران نئیر شہزاد ولدمختیار احمد، مختیار احمد ولد خادم حسین،زوجہ مختیار احمد،ساجد عمران ولد ارشاد گاڑی نمبری MNS5067برنگ سیاہ میں اغوا کر کے لے کے جارہے ہیں جس پر تھانہ نیو ائیر پورٹ کے آفیسر اقبال اے ایس آئی نے بروقت کاروائی کرتے ہوے گاڑی کا پیچھا کر کے اغواء کاروں سے بازیاب کروالیا۔ جس پر مذکورہ اے ایس آئی نے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

Saturday, June 15, 2019