تھانہ اٹک خورد کی جنوب مغربی دیوار کے باہر نامعلوم وجہ سے گھاس اور درختوں کو آگ لگ گئی

تھانہ اٹک خورد کی جنوب مغربی دیوار کے باہر نامعلوم وجہ سے گھاس اور درختوں کو آگ لگ گئی جو ہوا تیز ہونے کی وجہ آگ پھیلنے کے خدشے کے پیش نظرآگ پر قابو پانے کے ریسکیو 1122 کو بلوایا گیا. آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔آگ لگنے کی وجہ سے کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان اٹک پولیس
 

   

   

   

Sunday, June 16, 2019