آج مورخہ 17.06.2019 کو پولیس لائن اٹک میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا

انسپکٹر جنرل آف پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی زیر نگرانی آج مورخہ 17.06.2019 کو پولیس لائن اٹک میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کے پولیس ملازمان و افسران،ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس نے شرکت کی۔ ترجمان اٹک پولیس
 

   

   

Sunday, June 16, 2019