اٹک پولیس کی شاندار کا روائی مجرم اشتہاری گرفتار

تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 293 مورخہ10/10/2014 بجرم 302/324/148/149109 میں مجرم اشتہاری لیاقت خان ولد محمد افسر سکنہ سقہ آباد ضلع اٹک کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

Monday, June 17, 2019