اٹک پولیس نے جو ئے کی محفل الٹ دی ملزمان رنگے ہا تھوں گرفتار

تھانہ سٹی اٹک کی ٹیم نے مخبر خاص کی اطلاع پر جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر 10 جوئے باز کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔ جوئے پر لگی کل رقم 22050، 11 موبائلز کل مالیتی 105000، 06 عدد موٹر سائیکل کل مالیتی 03لاکھ روپے،LED ٹی وی اور ڈیکوڈر مالیتی 25000 قبضہ میں لی۔

Monday, June 17, 2019