اٹک پولیس ساری رات جا گ کر عوام کی مدد کر نے میں مصروف رہتی ہے

رات 2 بجے ایک گاڑی والے کا ٹاٸر پنچر ہوا اور اسکے پاس جیک وغیرہ نہ ہونے سے وہ بیچارہ اپنی فیملی کیساتھ کافی پریشان کھڑا تھا تو اسی وقت دوران گشت سٹی چوکی اٹک کی گاڑی آگٸ اور اس گاڑی والے کو نہ صرف instruements دیے بلکہ اسکے ساتھ مدد کرکے اسکی گاڑی کا پنچر ٹاٸر اتروا کر دوسرا ٹاٸر لگوا کر اس گاڑی والے اور اسکی فیملی کی پریشانی دور کرنے میں اسکی مدد کی۔
 
   
 
 
 
Tuesday, June 18, 2019