تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 242 مورخہ 19.08.2018 بجرم 395/412 ت پ میں مجرم اشتہاری امجد ولد زور طالب سکنہ چارسدہ کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔