اٹک پولیس نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

تھانہ پنڈیگھیب کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 207 مورخہ 19.06.2017 بجرم 406/420 ت پ میں مجرم اشتہاری زاہد حسین کو گرفتار ر کے پابند سلاسل کر دیا۔

 
 
Tuesday, June 18, 2019