تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے اسلحہ نا جا ئز رکھنے پر مقدمہ درج کر لیا

تھانہ صدر حسن ابدال کے ایس آئی ملک محمد فاروق نے ضمن تفتیش مقدمہ نمبر108/19بجرم302/34ت پ تھانہ صدر حسن ابدال میں گرفتار ملزم محمد احسن ولد محمد رفیق عرف فیقا دستی سکنہ حسن ابدال سے دوران انٹروگیشن بروز وقوعہ میں استعمال ہونے والا پسٹل30بور معہ متعدد روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔

Tuesday, June 18, 2019