ریڈر ٹو ڈی ایس پی پنڈی گھیب حوالدار سمیع اللہ نیازی بزرگ سائل کو کمزوری کیوجہ سے دفتر سے باہر سڑک تک رکشے میں چھوڑنے کے لیئے گیا

”””““””””””””خراجِ تحسین““““““““““““
ریڈر ٹو ڈی ایس پی پنڈی گھیب حوالدار سمیع اللہ نیازی بزرگ سائل کو کمزوری کیوجہ سے دفتر سے باہر سڑک تک رکشے میں چھوڑنے کے لیئے آئے ، 
پولیس اہلکاروں کے کئی کام قابل تحسین بھی ہوتے ہیں جنکو سراہا جانا پولیس کے مورال کو بلندیوں تک پہنچاتا ھے.
”””سیلوٹ برائے خدمتِ انسانیت “““
دعا ھے کہ شعبۂ پولیس سے وابستہ افیسر اور اھلکار انسانیت کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے سائلین کی ایسے ھی مدد کریں ، پھر دنیا کی کوئی طاقت محکمہ پولیس اور عوام کے مابین خلیج پیدا نہیں کرسکتی ، مسائل تب پیدا ہوتے ہیں جب صاحبِ اختیار کی زبان اور عمل سے غریب کو فائدہ پہنچنے کے بجائے نقصان پہنچتا ھے،،

 

   

   

Tuesday, June 18, 2019