تھانہ حضرو کے علاقہ کامرہ میں 06 رکنی گینگ جو رکشہ میں مسافر کو لوٹ لیتے تھے گرفتار کر لیا گیا

تھانہ حضرو کے علاقہ کامرہ میں 06 رکنی گینگ جو رکشہ میں مسافر کو لوٹ لیتے تھے گینگ کا ایک ممبر رکشہ چلاتا باقی 04 خواتین رکشہ میں مسافر کے ساتھ بیٹھ جاتی تھی اور بازار وغیرہ میں الٹی کے بہانے مسافر سے لپٹ کر زیورات،بٹھوا اور موباٸل فونز نکال لیتی تھی جس پر تھانہ حضرو کے ایس ایچ او حاجی اعظم خان نے ایک ٹیم بنا کر 06 رکنی گینگ جن کے خواتین نام م ف، ب پ ،س ن، گ ف ، ج ی ، ت ر اور مردوں نام شمس ولد اقبال اور رکشہ ڈراٸیور طاہر خان ولد سردار سکنہ جہانگیرہ کو گرفتار لیا گیا گینگ کے تمام ممبران کا تعلق جہانگیرہ سے ہے۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Tuesday, June 18, 2019