مجرم اشتہاری گرفتار

تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 240 مورخہ 19.12.2018 بجرم 420/468/471 میں مجرم اشتہاری عامر افضل ولد سعید افضل سکنہ گجر خان ضلع راولپنڈی اور سغیر خان ولد عبدالعزیز سکنہ گجر خان ضلع راولپنڈی کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔ ترجمان اٹک پولیس

Wednesday, June 19, 2019