مجرم اشتہاری گرفتار

تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 464 مورخہ 29/12/16 بجرم 489 ت پ میں مجرم اشتہاری نجیب اللہ ولد محمد عزیز کیٹگری B سکنہ ٹیکسلا کو گرفتار ر کے پابند سلاسل کر دیا۔

Tuesday, June 18, 2019