ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایات ڈی ایس پی ٹریفک مسرت عباس نے ضلع بھر میں بغیر لائسنس اور کم عمر نوجوانوں کے موٹر سائیکل ڈرائیونگ کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کر دیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات ڈی ایس پی ٹریفک مسرت عباس نے ضلع بھر میں بغیر لائسنس اور کم عمر نوجوانوں کے موٹر سائیکل ڈرائیونگ کے خلاف کریک ڈاوں کا اغاز کر دیا جس میں ضلع بھر سے کم عمر نوجوانوں کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائی گئی اور اسکے علاوہ بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکلوں کی روک تھام کی لیے متعدد موٹرسائیکلز کو چالان کیا گیا تاکہ ٹریفک حادثات اور مسائل ہر مکمل طور پر کنٹرول کر کے عوام الناس کے لیے ٹریفک میں آسانی پیدا کی جائے۔
ترجمان اٹک پولیس

   

   

   

   

Wednesday, June 19, 2019