مجرم اشتہاری گرفتار

تھانہ سٹی اٹک کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 128/16 بجرم 489 میں مجرم اشتہاری شکیل احمد ولد محمد ایوب سکنہ شاہ آباد تحصیل و ضلع اٹک کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔ ترجمان اٹک پولیس
 

 

 

Wednesday, June 19, 2019