مجرم اشتہاری گرفتار

تھانہ جنڈ کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 69 مورخہ 23.03.2018 بجرم 25D میں مجرم اشتہاری قادر خان ولد احمد نصیر سکنہ کوہاٹ کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
 
Thursday, June 20, 2019