نا جا ئز اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار

تھانہ باہتر کے اے ایس آئی کریم نواز نے موٹرسائیکل سوار امتیازاللہ ولد سلطان بادشاہ ساکن ؎ کرک سے پسٹل 30بور لوڈ معہ متعدد روند برآمد کر کے ملز م کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 
 
Thursday, June 20, 2019