مجرم اشتہاری گرفتار

تھانہ صدر حسن ابدال اور پولیس چوکی جھاری کس کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 167 مورخہ 09.06.2018 بجرم 436 ت پ میں مجرم اشتہاری اظہر محمود ولد محمد مشتاق سکنہ کامرہ سرکی حسن ابدال کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
 
Thursday, June 20, 2019