کانسٹیبل حیدر عباس ایمانداری کا ثبوت دیتے ہوئے قیمتی موبائل مالک کے حوالے کر دیا

ڈسٹرکٹ اٹک کے کانسٹیبل حیدر عباس ایمانداری کا ثبوت دیتے ہوئے قیمتی موبائل مالیتی 35000 روپے جوکہ اسے ایک ہوٹل بعد فراغت ڈیوٹی چائے پیتے ہوئے ملا جس کو اسکے اصل مالک عمر سکنہ شیخواوالی گلی اٹک شہر سے رابطہ کر کے اسکے حوالے کر دیا جس پر مذکورہ شہری نے پولیس کانسٹیبل کا شکریہ ادا کیا اور اٹک پولیس کے اہلکار کی ایمانداری کے اس اقدام کو بہت سراہا۔
ترجمان اٹک پولیس

Friday, June 21, 2019