گمشدہ بچہ والدین کے حوالے

تھانہ سٹی اٹک کی ٹیم کو دوران گشت رات 12 بجے لاری اڈا اٹک شہر سے ایک 12 سالہ بچہ ملا جسکا بعد از دریافت نام حماد علی ولد مشتاق احمد سکنہ تھٹہ اٹک معلوم ہوا جس کو تھانہ سٹی میں لا کر اسکے ورثاء سے رابطہ کیا گیا جس پر معلوم ہوا کہ بچہ گزشتہ 16 دن سے گھر سے نامعلوم وجوہات کی بنا پر بھاگا ہو تھا جس کو اسکے ورثاء کے حوالے کیا گیا جس پر بچے کے ورثاء نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا اور اٹک پولیس پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
ترجمان اٹک پولیس
Friday, June 21, 2019