چرس برآمد ملزم گرفتار

تھانہ صدر حسن ابدال کے اے ایس آئی محمد اسماعیل نے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کالو پنڈ موٹرسائیکل نمبر RIV-1652جس کو عاشق علی ولد غلام محمد قوم تنولی ساکن اسلام پور ڈاکخانہ خاص تحصیل ٹیکسلا ضلع راولپنڈی کو مشکوک جانتے ہوئے روک کر چیک کیا تو مذکورہ سے 1805گرام چرس برآمد ہوئی۔ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Monday, June 24, 2019