تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 363 مورخہ 17.10.2018 بجرم 489ایف میں مجرم اشتہاری ابرار حسین ولد محمد فضل سکنہ راولپنڈی کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

Tuesday, June 25, 2019