ضلع اٹک تھانہ رنگو کی کاروائی بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق محلہ شہید بابا ویسہ کے رہائشی محمد شاہد کا بیٹا امیر معاویہ بعمر 13 سال ہے رات عشا ء کی نماز کے لیے مقامی مسجد میں وضو کر رہا تھا کہ مسجد کے گیٹ پر واصب ولد جانداد ساکن ویسہ نے بچے کو بلوایا قریب جانے پر ملزم نے اس کے منہ پر ہاتھ رکھ کر پکٹر لیا اور گلی میں لے گیا ۔ ابھی ملزم اپنے بھیانک فعل کی تکمیل کے لیے تحرک کر رہا تھا جس پر بچے نے شور مچایا جس پر ملزم نے ڈر کی وجہ سے اسے چھوڑ دیا ۔ اس واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے فوری کاروائی کے احکامات جاری کیے۔ جس پر SHOرنگو نے ک

Wednesday, June 26, 2019