ایک بچہ جو اپنا نام ساجد ولد نادر بتاتا لاوارث حالت میں ملا ہے والدین کی تلاش ہے

ایک بچہ جو اپنا نام ساجد ولد نادر بتاتا ہے بعمر6/7سال ٹیکنیکل کالج پشاور کے قریب اپنی رہائش بتاتا ہے اور سکیم چوک پشاور میں عمر ڈینٹر کے پاس کام سیکھنا بتاتا ہے ۔والد کی مار پیٹ کی وجہ سے گھر سے بھاگا ہےجو
پولیس چوکی گوندل کو GT روڑ گوندل پر ملا ہے اور پولیس چوکی گوندل تھانہ اٹک خورد میں موجود ہے۔
غلام جعفر ASI نے انسانیت کی بنیاد پر اس کی مرھم پٹی کرائ دو دن سے پاس رکھا ہوا ہے اور خیال رکھ رہے ہیں. والدین سے رابطے کی کوشش جاری ہے اگر کسی شخص کے پاس اس بارے میں علم ہے تو 03129121372پر رابطہ کریں

غلام جعفر ASI چوکی گوندل 03129121372
تھانہ اٹک خورد 03369600405

 

   

   

Wednesday, June 26, 2019