اٹک پولیس کی جرائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کا روایا ں جاری متعدد ملزمان رنگے ہا تھوں گرفتار

تھانہ صدر حسن ابدال کے ایس آئی محمد یونس نے مخبر خاص کی اطلاع پراصغر خان ولد خان عسکر ساکن خیبر ایجنسی سے کل -/1700 گرام چرس برآمد کر ملزم کے خلاف مقدمہ درج لیا۔تھانہ صدر حسن ابدال کے ایس آئی غلام حسن نے بخشیش الٰہی ولد محمداکرم سا کن حسن ابدال سے ایک عدد رائفل44 بور کلاشنکوف معہ متعدد روند بر آمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز کا مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ فتح جنگ کے اے ایس آئی محمد نواز نے تفتیش مقدمہ نمبر 443مورخہ 06.12.18 بجرم 392ت پ تھانہ فتح جنگ میں ملزم سیدا گل ولد نعمان گل ساکن مردان کے انکشاف پر دوران وقوعہ استعمال ہونیوالا پسٹل 30بو ر معہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز کا مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس

 

   

Thursday, June 27, 2019