ڈی پی او اٹک مورخہ 28.06.2019 بروز جمعتہ المبارک دن 11 بجے ٹی ایم اے ہال اٹک میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری مورخہ 28.06.2019 بروز جمعتہ المبارک دن 11 بجے TMA ہال اٹک میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔عوام الناس سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو کوٸی مسٸلہ درپیش ہو تو کھلی کچہری میں آکر اپنا مسٸلہ ڈی پی او اٹک کے سامنے پیش کر سکتا ہے۔

 
 
 
 
Thursday, June 27, 2019