ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اٹک کے زیرنگرانی آج محلہ سمندر آباد میں سرچ اپریشن کا انعقاد کیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اٹک کے زیرنگرانی آج محلہ سمندر آباد میں سرچ اپریشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا ۔دوران سرچ اپریشن محلہ کے تمام گھروں کی تلاشی لی گٸی اور کرایہ پر رہنے والے افراد کے کرایے نامے چیک کیے گٸے۔

 

   

   

   

   

 
Thursday, June 27, 2019