ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار

تھانہ سٹی حسن ابدال کے اے ایس آئی محمد سجاد حیدر نے بسلسلہ تفتیش مقدمہ 111مورخہ 27.6.19بجرم 379/411ت پ تھانہ سٹی حسن ابدال میں ملزم حسین نذیر ولد محمد نذیر سکنہ ٹیکسلا سے پسٹل 30بور معہ متعدد روند برآمد جبکہ مذکورہ اے ایس تفتیش مقدمہ 111مورخہ 27.6.19بجرم 379/411ت پ تھانہ سٹی حسن ابدال میں ملزم آکاش ولد فیاض مسیح سکنہ ٹیکسلا سے پسٹل 30بور معہ متعدد روند برآمد کرکے ملزمان کے خلاف اسلحہ ناجائز کے مقدمات درج کرلیے۔
ترجمان اٹک پولیس

Friday, June 28, 2019