ڈی پی او اٹک کی ٹی ایم حال اٹک میں کھلی کچہری

یڈ کوارٹر کو مارک کی۔ کھلی کچہری کے حوالے سے ڈی پی او اٹک نے کہا ہے کے ضلع اٹک کے عوامالناس کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اور میں ان کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہوں ڈی پی اواٹک نے مزید کہا کہ ضلع اٹک سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے اور جرائم کے انسداد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ضلع بھرمیں تھانے کی سطح پر کارکردگی اور سیکورٹی کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں اور معصوم شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائیں گے اور جرائم پیشہ عناصر کو ہر صورت انجام تک پہنچا ئیں گے۔
ترجمان اٹک پولیس
 
   
 
   
 
Friday, June 28, 2019