اٹک پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار کر لیا

تھانہ صدر حسن ابدال کے اے ایس آئی محمد اسماعیل نے مخبر خاص کی اطلاع پرمقدمہ نمبر 235 مورخہ 16.8.2018 بجرم 457/380 ت پ تھانہ صدر حسن ابدا ل میں ملزم زاہد خان ولد محمد سلیمان ساکن حسن ابدال سے پسٹل 30معہ متعدد روند برآمدکرکے ملز م کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

Saturday, June 29, 2019