انچارج ٹریفک ایجوکیشن سیکٹر اٹک نے جامعہ تفحیم السلامیہ دارالسلام کالونی اٹک میں ٹریفک کے مساٸل کے متعلق ایک اگاہی سیمینار کا انعقاد کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایت پر انچارج ٹریفک ایجوکیشن سیکٹر اٹک انسپکٹر عثمان نے جامعہ تفحیم السلامیہ دارالسلام کالونی اٹک میں ٹریفک کے مساٸل کے متعلق ایک اگاہی سیمینار کا انعقاد کیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔انچارج ٹریفک ایجوکیشن سیکٹر اٹک انسپکٹر عثمان نے ٹریفک کے متعلق مساٸل سے اگاہ کیا اور سپیڈنگ اور ون ویلنگ کے نقصانات کے بارے میں اگاہی دی اس کے علاوہ موٹر ساٸیکل ڈراٸیونگ میں ہیلمنٹ کا استعمال اور گاڑی کے ڈراٸیونگ میں سیٹ بیلٹ کا استمعال کی افادیت کے بارے میں لیکچر دیا۔ اسکے علاوہ ٹریفک قوانین کے متعلق اگاہی فراہم کی اور آخر میں ٹریفک اگاہی پمفلٹس تقسیم کٸیے۔

ترجمان اٹک پولیس

          

          

          

Sunday, June 30, 2019