تلاش ورثاء

یہ لڑکا ایبٹ آباد سے راولپنڈی کیلئے گاڑی پر سوار ہوا مگر ڈرائیور نے لاپرواہی سے غازی انٹر چینج پر اتار دیا ۔ حضرو پولیس نے اطلاع پر اپنی حفاظت میں لے لیا ہے جو کہ اب غورغشتی پولیس چوکی میں ہے ۔ کوئی جانتا ہو یاورثاء دیکھیں تو 0572311128پر رابطہ کریں

Sunday, June 30, 2019