ڈسٹرکٹ پولیس اٹک کی طرف سےریٹائر ہونے والے ڈی ایس پی حفیظ احمد اولک صاحب کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس اٹک کی طرف سےریٹائر ہونے والے ڈی ایس پی حفیظ احمد اولک صاحب کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب سید شہزاد ندیم بخاری اور ضلع بھر کے SDPOاور SHO صاحبان نے شرکت کی. الوداعی تقریب میں حفیظ احمد اولک صاحب کی محکمہ پولیس کے لیے خدمات کو سراہا گیا. اس موقع پر جناب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب سید شہزاد ندیم بخاری کا کہنا تھا کہ ضلع اٹک کے لیےڈی ایس پی حفیظ احمد اولک صاحب کی خدمات ایک باب کا درجہ رکھتی ہیں اورآج اٹک پولیس ایک نہایت قابل اور فرض شناس افسر سے محروم ہو گئ ہے۔

ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

   

.   

   

Sunday, June 30, 2019