چرس برآمد ملزم گرفتار

تھانہ صدر حسن ابدال کے ایس آئی محمد یونس نے مخبر خاص کی اطلاع محمد جنید عرف بلا ولد محمد زاہد سکنہ حضروسے 1400 گرام چرس برآمدکرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ترجمان اٹک پولیس

Monday, July 1, 2019