نا جائز اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار

تھانہ حضرو کے ایس آئی صاحب خان نے ایک شخص داؤد خان ولد شمشاد خان سکنہ نوشہرہ سے پسٹل 30 بورمعہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز کا مقدمہ درج کر لیا۔

ترجمان اٹک پولیس

Tuesday, July 2, 2019