ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کا سری پنجہ حسن ابدال کا دورہ سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ

تفصیلات کے مطابق کے مطابق ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے حسن ابدال کا دورہ کیا اور سکھ یاتریوں کےلیے قائم کیےگئے سیکورٹی پکٹس کو چیک کیا اور دیگر انتظامات کاجائزہ لیا۔ڈی پی او اٹک نے سیکورٹی پر تعینات افسران و ملازمان کو مناسب ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک نے سکھ یاتریوں سے بھی ملاقات کی ان کی خیریت دریافت کی اور ان کو یقین دلایا کے سکھ یاتریوں کے لیے سیکورٹی اور دیگر انتظامات کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے تمام وسائل بروِکار لائے جارہے ہیں ۔
ترجمان اٹک پولیس

 

      

      

Tuesday, July 2, 2019