انڈیا سےمہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی میں شرکت کیلئے آئے سکھ یاتری آج اپنے وطن واپس جانے کے لیے بزریعہ سپیشل ٹرین ننکانہ صاحب روانہ ہوگئے.

ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات کے اختتام پر سکھ یاتریوں کی پنجہ حسن ابدال سے واپسی کے دوران حسن ابدال میں موجود رہے اور سکھ یاتریوں کی واپسی کے عمل کی خود نگرانی کی. ڈی پی او اٹک نے سیکورٹی پر تعینات افسران و ملازمان کو مناسب ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر سکھ یاتریوں کو سپیشل بسوں کے زریعے سیکیورٹی کے حصار میں حسن ابدال ریلوے اسٹیشن سےروانہ کیا گیا.

ترجمان اٹک پولیس

   

   

   

Wednesday, July 3, 2019