اٹک پولیس ا س گرمی میں دوران ڈیوٹی سکھ یاتریوں کو ان کا سامان بحفاظت پہنچانے میں مدد کرتے رہے

یہ ہمارا ایمان اور یقین ہے کہ عوامی خدمت سے بہتر کوئ کام نہیں ہے. بہتر سے بہترین کے لئے لوگوں کی زندگی میں مدد کرنا اٹک پولیس کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے. ہماری پولیس کے جوان ماہ جون کی اس گرمی میں دوران ڈیوٹی سکھ یاتریوں کو ان کا سامان بحفاظت پہنچانے میں مدد کرتے رہے. سکھ یاتری اٹک پولیس کی ذمہ داری اور خدمت کے احساس کے جزبے سے متاثر بہترین یادیں لیکر واپس روانہ ہو گئے.

ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

   

   

   

   

   

   

   

 
Wednesday, July 3, 2019