سوشل میڈیا پر وائرل کیا گیا یہ اشتہار جعلی اور حقائق کے منافی ہے جسے پنجاب پولیس کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا۔

اس اشتہار کووائرل کروانے والے عناصر کے خلاف ایف آئی اے کو کاروائی کا کہا جا رہا ہے لہذا ایسے فیک اشتہار کو ہرگز شیئر نہ کریں.

Friday, July 5, 2019
image: