ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کی زیر نگرانی آج مورخہ 08.07.2019 پولیس لائن اٹک میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا

انسپکٹر جنرل آف پولیس کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی زیر نگرانی آج مورخہ 08.07.2019 پولیس لائن اٹک میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع پولیس , ٹریفک پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستوں نے شرکت کی۔ ڈی ایس پی سی آٸی اے راجہ فیاض الحق نے پریڈ کی سلامی لینے کے بعد پریڈ کا معائینہ کیا اور جوانوں کے ٹرن آؤٹ کو چیک کیا۔
اسکے بعد مارچ پاس ہوا اور پولیس کے دستے سلامی کے چبوترے کے سامنے سے سلامی دیتے ہوئے گزرے۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

   

Sunday, July 7, 2019