تھانہ حضرو کی ٹیم نے حیدر علی ولد اظہر حسین شاہ کو دن دئہاڑے قتل کرنے والا سفاک قاتل گرفتار کر لیا ۔

سید شاکر حسین شاہ ہمراہ برادران ثقلین حسین شاہ ماموں زاد علی عباس ولد فتح شاہ ساکن دہیہ اور بھتیجے حید ر علی ولد اظہر حسین شاہ گھر سے باہر نکل کر اپنے ڈیرے کی طرف جا رہے تھے کہ صابری مسجد کے قریب سامنے سے موٹر سائیکل سوار راویس عرف اویس اور ذیشان شانی آکر روک گئے ذیشان عرف شانی موٹر سائیکل چلا رہا تھا راویس عرف اویس کے ہاتھ میں پسٹل 30 بور تھا اور للکارا کہ آج تمھیں سابقہ دشمنی کا مزہ چھکاتا ہوں اور اندھا دھن فائرنگ شروع کر دی جس کی ایک گولی حیدر علی کے سر پر لگی اور وہ زمین پر گر پڑا.

Monday, July 8, 2019