تھانہ حضرو ضلع اٹک کی کامیاب کاروائی ڈکیتی میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق مورخہ 24.06.2019 کو حضرو میں محمد عمران کلیم ولد عبدالستار سکنہ ریلوے روڈ اٹک کے میڈیکل سٹور پر دو نامعلوم ملزمان ڈکیتی کی وردات کر کے ایک لاکھ روپےنقدی ،پرائز بونڈ مالیتی چالیس ہزار روپےاور ایک عدد موبائل قسم سامسنگ مالیتی پانچ ہزار روپےلوٹ لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے خصوصی نوٹس لیتے ہوئے فوری کاروائی کے احکامات جاری کیے ۔ جس پر ایس ایچ او حضرو ایس آئی حاجی اعظم خان اور انکی تفتیشی ٹیم نے شب وروز محنت کر کے ڈکیتی کے دونوں ملزمان عابد اور کاشف کو ٹریس کر کے گرفتار کر کے پابند سلاسل

Tuesday, July 9, 2019