مجرم اشتہاری گرفتار

تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 362/18 مورخہ 14.12.2018 بجرم 406 ت پ میں مجرم اشتہاری محمد سلطان ولد محمد یاسین سکنہ شیخوپورہ کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
ترجمان اٹک پولیس

Wednesday, July 10, 2019