تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 140 مورخہ 24.05.2017 بجرم 379/39A میں مجرم اشتہاری شبیر احمد ولد بشیر احمد سکنہ حسین آباد واہ کینٹ کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کردیا۔ ترجمان اٹک پولیس