آئی جی پنجاب نے اغوا برائے تاوان،ڈکیتی قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات کو ورک آوٹ کرنے والے 48 افسران اہلکاروں میں نقد انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کیں۔