ہمارے بہت ہی پیارے بھائی محمد عثمان کل دوران ڈیوٹی بجلی کا جھٹکا لگنے سے شہید ہو گئے۔

اللہ رب العزت عثمان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

شہید محمد عثمان کی نماز جنازہ آج انکے آبائی گاؤں تھٹہ تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں ادا کی گئی۔شہید کو علاقے کے آبائی قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میاں محمد اشفاق نے شہید محمد عثمان کے بھائی محمد وسیم اور والدہ کو قومی پرچم اور یونیفارم سپرد کیا گیا۔

 

   

   

   

   

   

   

   

   

Thursday, July 11, 2019