اٹک پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تھانہ رنگو کے ایس آئی محمد یونس نے ایک مشکوک شخص معفود علی ولد ظوطہ خان ساکن حضروسے1575 گرام چرس برآمدکر کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ جنڈکے ایس آئی ابرار احمد نے مخبر خاص کی اطلاع پرایک شخص زبیر جاوید ولد جاوید اقبال ساکن جنڈسے 1800 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ جنڈ کے اے ایس آئی محمد انور نے ایک شخص فردوس احمد ولد گل محمد خان سکنہ کرک سے پسٹل 30 بور معہ متعدد روند برآمدکرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Saturday, July 13, 2019