ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایات پر تھانہ صدر اٹک کے علاقہ میں سرچ آپریشن

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر تھانہ صدر اٹک کے علاقہ میں سرچ اپریشن کیاگیا جس میں ضلع اٹک کے افسران و ملازمان شامل ہوۓ جنہوں نے تھانہ صدر کے علاقہ اڑانگ بولیانوال کا سرچ اپریشن کیا جس میں علاقہ کے مشتبہ اشخاص کی تلاشی لی گٸی اور تمام رہاٸشی لوگوں کے تصدیقی کواٸف کو چیک کیا گیا۔ ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی احکامات کی روشنی میں ضلع اٹک کے تمام تھانہ جات کے ایریا میں سرچ اپریشن تواتر کے ساتھ جاری ہیں۔
ترجمان اٹک پولیس

 

 

       

       

Wednesday, July 17, 2019